کراچی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاستی دہشت گردی، ٹیرر فنانسنگ کی تحقیقات کے لیے فیٹیف ٹیم انڈیا پہنچ گئی.
پاکستان کو فیٹف سے بلیک لسٹ کرانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگانے والا بھارت اب خود فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ریڈار پر آگیا۔
بھارتی شہرممبئی دنیا میں جوئے کا بھی سب سے بڑا اڈہ بن گیا، بھارت کوکینڈا سمیت دیگرملکوں میں ریاستی دہشتگردی سے متعلق بھی سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔