• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI وکیل کا عمران کو سلو پوائزنگ بیان سے متعلق یوٹرن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کے رکن شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دینے کے بیان میں کوئی صداقت نہیں ،انہیں سلو پوائزننگ دئیے جانے کا خدشہ ہے، انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دیا گیا ہے، ایک روز قبل آفتاب باجوہ نے جو بیان دیاانہوں نے اسکی تردید بھی کر دی اورکہاکہ انکو کل سمجھنے میں فرق لگا تھا۔
اہم خبریں سے مزید