• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چترال ،ترقیاتی کاموں اور مسائل کے حل کیلئے7 رکنی کمیٹی قائم

پشاور(نامہ نگار) صوبائی حکومت نےچترال میں ترقیاتی کاموں سمیت دیگر اہم ایشوز کے حل کیلئے جامع منصوبہ تیار اور مقامی برادری کو درپیش مسائل کے حل کےلئے سا ت رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کردی ہے ،ا س سلسلے میں صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سےجاری ہونےوالے اعلامیہ کےمطابق کمشنر مالاکنڈ ڈویژن کمیٹی کے چیئرمین ہونگے جبکہ ریجنل پولیس آفیسر،کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس ،ڈپٹی کمشنر اپر اورلوئر چترال ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراور علاقے کے معززین جن کی نشاندہی ڈپٹی کمشنر کریں گے کمیٹی کے ممبران ہونگے۔
پشاور سے مزید