کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل میں حماس کی قید میں موجود یہودی قیدیوں کی رہائی کیخلاف ہزاروں افراد اپنے ہی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کیخلاف سراپا احتجاج ہوگئے ، ہزاروں مظاہرین نتن یاہو کی رہائشگاہ پر پہنچ گئےاور وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ۔
مظاہرین نے نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر لگائی گئی رکاوٹیں ہٹادیں اور وہ نیتن یاہو کو گرفتار کرو کے نعرے لگا رہے تھے۔