• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک پاک چین اسٹرٹیجک شراکت داری کا ثبوت، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں پر پیشہ ورانہ انداز میں کام جاری ہے،سی پیک پاک چین دیرینہ دوستی اور اسٹرٹیجک شراکت داری کا ثبوت، آل پاکستان چائنیز انٹر پرائزز ایسوسی ایشن کی 201 سے زائد رکن کمپنیوں نے اب تک پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی اور 85 ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کو روزگار دیا۔
اہم خبریں سے مزید