• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکن کرکٹ بورڈ کو حکم امتناع مل گیا


کول کتہ (نمائندہ خصوصی) سری لنکن کرکٹ بورڈ کو عدالت کی جانب سے 14 روز کے لیے حکم امتناع مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کے صدر شامی سلوا نے اپنی برطرفی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا ، عدالت نے ان کا موقف سن کر اسٹے آرڈر جاری کردیا۔ اب 14 دن تک اس فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہوسکتا۔
اسپورٹس سے مزید