• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریض کو غلط انجکشن لگانے پر جنر ل ہسپتال میں انکوائری کمیٹی تشکیل

لاہور(خصوصی نمائندہ)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے ایل جی ایچ سٹاف کی مبینہ کوتاہی سے 45سالہ مریض وارث کو نس کی بجائے گوشت ٹیکہ لگانے کی خبرکانوٹس لے لیا ۔ پروفیسر الفرید ظفر نے ا تحقیقات کیلئے 5رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی ۔