لاہور (نمائندہ خصوصی)امریکہ کی عالم اسلام کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں اور اب وہ مشرق وسطی میں مسلمان ممالک کو اپس میں لڑانے میں مصروف ہے۔اسرائیل اور امریکہ کی دہشتگردی بڑھتی چلی جا رہی ہے ۔یہ باتیں جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے جماعتی ذمہ داران اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔