• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائفر کیس میں شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود کی درخواستضمانت اور فردجرم کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نے شاہ محمودکی درخواست ضمانت پر اعتراض کردیا۔ پراسیکیوٹر نے کہا کہ سپریم کورٹ فیصلہ کے مطابق سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہوتا ہے وہ نہیں ہے، چیف جسٹس نے کہاکہ سرٹیفیکیٹ شریک ملزم کا نہیں ہے لیکن اسکا ریفرنس دیا ہوا ہے۔
اہم خبریں سے مزید