• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، قابل ذکر پیشکش موصول نہیں ہوئی، تاریخ میں توسیع

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو اسلام اباد ایئرپورٹ کی اؤٹ سورسنگ برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کےحوالے سے کوئی قابل ذکر پیشکش موصول نہیں ہوئی۔ مشاورت کے بعد پیشکشیں وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اب نئی تاریخ اگلے برس کی 15مارچ مقرر کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید