• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو معطل کردیا

کول کتہ(نمائندہ خصوصی) رپورٹر)آئی سی سی نے جمعے کو سری لنکا کی رکنیت معطل کردی ۔ عالمی تنظیم نے یہ انتہائی قدم اٹھاتے ہوئےسری لنکا کو حکومتی مداخلت کی بنا پر معطل کیا ،بورڈ اجلاس میں اتفاق ہوا کہ سری لنکا کرکٹ کے معاملات آئی سی سی ترجمان کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی ہے، سری لنکا کی معطلی اور اس کے خاتمے کی شرائط و ضوابط جلد طے کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید