• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی فیڈریشن کا معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی ایچ ایف کانگریس ممبر راجہ شجاع اقبال صدر فیڈریشن خالد سجاد کھوکھر کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے، ان کا کہنا ہے کہ صدر نے سیکرٹری جنرل، ایسوسی ایٹ سیکرٹری کو غیر آئینی طور پر تبدیل کیا، غیر قانونی طور پر کانگریس اجلاس طلب کیا ، جبکہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے صدر سمیت پی ایچ ایف عہدیداران 16 اگست سے معطل ہیں۔ عدالت نے پی ایچ ایف کے صدر اور دیگر کو طلب کرلیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید