• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد قیصر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد‘ جیل بھیج دیا گیا

صوابی(این این آئی)انسدادبدعنوانی کی مقامی عدالت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسدقیصر نے واضح کیا کہ ہمارے خلاف انتقامی کاروائیاں ہورہی ہے،لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس قسم کی انتقامی کاروائیوں سے ڈرتے ہیں اور نہ پیچھے ہٹیں گے۔
اہم خبریں سے مزید