• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نواز عراقی عسکری تنظیم نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا

بغداد(اےایف پی) ایران نواز عراق کی عسکری تنظیم کلائب حزب اللہ نے اس ہفتے امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کو مضحکہ خیز قراردیاہے یہ پابندیاں گزشتہ وسط اکتوبر سے عراق اورشام میں تعینات امریکی فوجیوں پر55حملے کئے گئے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا دعویٰ ہے کہ یہ حملے غزہ جنگ کی موافقت میں بیک وقت ہوئے ہیں۔ تنظیم کے ترجمان ابوعلی عسکری کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکی فوج پر حملے عائد پابندیوں کو مسترد کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہیں۔
اہم خبریں سے مزید