اسلام آباد(جنگ نیوز) پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہےکہ نوازشریف کی انتخابی مہم واشنگٹن، وائٹ ہاؤس اورپنٹاگون میں چل رہی ہے پہلے چھوٹے بھائی کو امپورٹڈ وزیراعظم کے طور پر بٹھایا گیا، اب نوازشریف ڈبل امپورٹڈ ہے، امریکی سفارتخانے کے دو بیانات اس بات کا ثبوت ہیں، پہلے ڈونلڈ لو تھا اور اب ڈونلڈ بلوم ہے۔