• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

18ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، مریم اورنگزیب

لاہور ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا اٹھارویں آئینی میں تبدیلیوں کی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ایسی کوئی تجویز زیر غور نہ آئی ہے اور نہ ہے مسلم لیگ ( ن ) نے ہمیشہ وفاق اور تمام اکائیوں کے وسائل بڑھانے کی پالیسی اپنائی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید