• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

القادر ٹرسٹ پراپرٹی اسکینڈل‘ نیب کی عمران سے تفتیش جاری

راولپنڈی(این این آئی)القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے معاملے پر نیب کی ٹیم نے چیئر مین پی ٹی آئی سے تفتیش کی ۔ اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں پی ٹی آئی چیئرمین سے تفتیش کی، نیب ٹیم نے 15 نومبر سے روزانہ کی بنیاد پر تفتیش شروع کر رکھی ہے۔احتساب کی خصوصی عدالت کے جج محمد بشیر نے 21نومبر تک پی ٹی آئی چئیرمین کا جسمانی ریمانڈ منظور کر رکھا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید