بھارتی کرنل صوفیہ کیلئے نامناسب الفاظ کہنے پر وزیر وجے شاہ پر مقدمے کا حکم
بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی ہائی کورٹ نے بھارتی فوج کی مسلمان افسر کرنل صوفیہ قریشی سے متعلق نامناسب الفاظ کہنے پر ریاستی وزیر کنور وجے شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔۔