• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائفر کیس، عمران خان کی فرد جرم کیخلاف درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کیخلاف دا ئر درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت شروع کی تو ملزم کے وکیل حامد خان نے کہا فرد جرم کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک فیصلہ پچھلے روز آیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید