• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

صو ابی ،پشاو( نمائندگان جنگ )سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہائی کےبعد دو بار گرفتار کرلیا گیا ، طبی آلات کی خریداری میں غبن کا الزام ،دوبارہ گرفتاری 9مئی کے واقعا ت میں ملوث ہونے پرہوئی ۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اینٹی کرپشن عدالت ایبٹ آباد کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد دوبارہ صوابی جیل سے نو مئی کو چارسدہ انٹر چینج ٹول پلازہ کے مقام پر ہونے والے واقعات کے کیس کے الزام میں چارسدہ پولیس نے حراست میں لیکر چارسدہ منتقل کردیا۔
اہم خبریں سے مزید