• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا قومی باسکٹ بال چیمپئن بن گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان واپڈا نے آرمی کو شکست دے کر قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں لاہور کوپاکستان ائر فورس نے شکست دی ایونٹ میں 8 ٹیموں نے شرکت کی ۔

اسپورٹس سے مزید