• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیگی رہنما رانا محمد ذیشان کی عظمیٰ بخاری سے ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کی سیکر ٹری انفارمیشن پنجاب عظمیٰ بخاریسے لیگی رہنما وامیدوار پی پی 215رانا محمد ذیشان نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات اس موقع پر بدر شہباز بھی موجود تھے ، عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میاں نواز شریف مقبول ترین لیڈر ہیں انہوں نے جس طرح ملک کو بجلی بحران سے نکالا تھا اسی طرح ملک کو معاشی بحران سے بھی نکالے گے۔
ملتان سے مزید