• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی کے الزام میں 14 افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 14افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔چہلیک پولیس نے ملزم مشتاق سے 11000گرام آئس قطب پور پولیس نے ملزم شہزاد سے 20لیٹر شراب شاہ شمس پولیس نے ملزم فیاض سے 1460گرام چرس ممتاز آباد پولیس نے ملزم قربان سے 30لیٹر ملزم قربان علی سے 30لیٹر ملزم غلام علی سے 30لیٹر ملزم کاشف سے 10لیٹر شراب مخدوم رشید پولیس نے ملزم صابر سے 17لیٹر شراب ملزم اکرام سے 200گرام آئس سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم اکبر سے 30لیٹر شراب شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم محمد علی سے 20لیٹر ملزم جمیل سے 20لیٹر شراب لوہاری گیٹ پولیس نے ملزم طلحہ سے 100گرام چرس اور حرم گیٹ پولیس نے ملزم رضوان سے 12 لیٹر شراب برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید