• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ: پرویز مشرف مقدمات کیخلاف درخواست کی سماعت آج

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ آج جنرل ریٹائرڈ، پرویز مشرف(مرحوم) کے خلاف سنگین غداری کیس کے ٹرائل کے لیے قائم اسپیشل کورٹ کو کالعدم کرنے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرے گی ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل چار رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا ۔
اہم خبریں سے مزید