گلگت (صباح نیوز)گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30نومبر کو بند کردیا جائے گا۔خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد بند کر دی جاتی ہے، جس کو پانچ ماہ بعد یکم اپریل کو کھولا جائیگا۔ سرحد بارڈر پر وٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہر سال بند کی جاتی ہے، جو سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔