• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیض آباد انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو کل طلب کرلیا

راولپنڈی(جنگ نیوز)فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو کل 29نومبرکو طلب کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے 29 نومبرکو طلب کیاگیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ 2017میں راولپنڈی پولیس کےسربراہ اسرارعباسی نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔
اہم خبریں سے مزید