پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علاقے لڑمہ میں پولیس مقابلے میں راہزن گینگ کا سرغنہ ریحان زخمی ہوگیا ،ملزم کوگرفتارکرکے اس سے اسلحہ و موٹر سائیکل بھی برآمدکرلی گئی ہے جس کیخلاف پہلے سے تھانہ خزانہ میںراہزنی اور شہری کو زخمی کرنے کے دو الگ الگ مقدمات درج ہیں۔