• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کیلئے جیل سپرنٹنڈنٹ ایس او پیز سمیت طلب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے سے متعلق درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو جیل ایس او پیز سمیت طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان روسٹرم پر آکر کہاکہ عدالت نے آرڈر جاری کیا مگر جیل حکام مان نہیں رہے۔
اہم خبریں سے مزید