• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذہنی مریض کی خود کو جلانے کی کوشش

لاہور(کرائم رپورٹر سے)مغل پورہ کے علاقے بڑے میاں درس میں ایک ذہنی مریض بدرالزماں نے خود کو کمرے میں بند کرکے آگ لگانے کی کوشش کی، ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی سےاسے بچا لیا گیا۔ بدرالزماں کی والدہ نے حکومت سے درخواست کیہے کہ بیٹے کا علاج کروایا جائے۔
لاہور سے مزید