• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال کے جلسے سے مہاجروں کے حقوق کا تعین ہوگا، انیس قائم خانی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر انیس قائم خانی و اراکین رابطہ کمیٹی نے ہفتے کو گلشن اقبال میں ہونے والے جلسہ گاہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر وہاں پر موجود ذمہ داران و کارکنان سے بات چیت کرتے ہوئے انیس قائم خانی نے کہا کہ ا س جلسے سے مہاجروں کے حقوق کا تعین ہوگا اس سے پہلے ایم کیو ایم پاکستان نے چار بڑے جلسہ کر کے مہاجر دشمن قوتوں کی نیندیں حرام کر دیں ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید