• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین الیکشن کمیشن کیس، چیئرمین PTI اسد عمر، فواد پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ،نیوز ایجنسی) الیکشن کمیشن ،چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ،سابق وفاقی وزراء اسد عمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی ، ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نےچیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر، فواد چوہدری کیخلاف کیس کی سماعت 6 دسمبر تک ملتوی کر دی ، ممبر کمیشن نے کہا کہ وزارت قانون کہنا ہےکہ حالات ایسے نہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کیا جائے، کمیشن جیل میں سماعت کے لیے جا سکتا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید