• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر جے مال میں آ گ، گرفتار 5 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آر جے مال میں آتشزدگی کے خلاف مقدمے میں عدالت نے گرفتار پانچ ملزمان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی جبکہ ملزموں کے وکلاء کی مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی درخواست مسترد کردی ، ملزمان عابد شاہ، عمران ، عدنان ، سلطان اور فیضان رضا کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید