کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر بلاک 20، ریلوے کالونی کےقریب جھاڑیوں اور سہراب گوٹھ لیاری ایکسپریس وے پل کے نیچے 3جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا۔