• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈاکس انویسٹی گیشن پولیس نے مچھر کالونی سے لاپتا ہونے والی 6 سالہ بچی کو بازیاب کر کے والدین کے حوالے کردیا،پولیس کے مطابق گلشن دختر محمد علی شاہ 17 نومبر کو لاپتا ہوگئی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید