• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی چار سالہ حکومت میں بھی اختلافات دیکھے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا چیئرمین شپ کے لئے صرف ایک نامزدگی نے پارٹی میں اختلافات کو بڑھا دیا؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ ہم نے عمران خان کی چار سالہ حکومت میں بھی گروہ بندیاں اور اختلافات دیکھے،ایک اسکرپٹ ہے اس کے تحت عمران خان کو مائنس کرنا ہے۔

اہم خبریں سے مزید