• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفئیر کیلئے 10لاکھ جاری

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ویلفیئر فنڈز سے ملازمین کو ہیلتھ ویلفیئر کے سلسلے میں ہر ممکن ریلیف دیاجارہا ہے اسی سلسلے میں جاری اقدامات میں ڈاکٹر عثمان انور نے 7 ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے 10 لاکھ روپے جاری کر دئیے ہیں ۔
لاہور سے مزید