• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجر ان ٹمبر مارکیٹ کے زیراہتمام واسا کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) انجمن دیار ٹمبرمرچنٹ اور انجمن تاجر ان ٹمبر مارکیٹ کے زیراہتمام واسا کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا صدر ، قمرالزمان خان وزیر، مہر شاکر حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واسا کے ڈائریکٹر انجینئرنگ وواٹر سپلائی عبدالسلام کی نااہلی کی وجہ سے ٹمبر مارکیٹ میں واٹر سپلائی پوائنٹ تباہ حالی کا شکار ہوچکا ہے بوسیدہ پائپ لائنوں کی وجہ سے نکلنے والے گندے پانی نے ہزاروں کی آبادی کا واحد گیلانی پارک دلدل کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
ملتان سے مزید