• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو پروموشن بورڈ کی منظوری سے 26میٹرریڈرز کی ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے پروموشن بورڈ کی منظوری سے 26میٹرریڈرز کو میٹرسپروائزرگریڈIIکے عہدے پر ترقی دے کر ان کی خدمات خالی اسامیوں پر آپریشن سرکلوں کے سپرنٹنڈنگ انجینئرز کے سپرد کردی ہیں۔ ترقی پانے والے میٹرریڈرز میں ارشد عزیز ، محمد شہباز ، حلیم اختر شہزاد ، کنور عامر محمود ، محمد ارشاد ، محمد شاہد ، محمد یونس ، محمد سرور ، محمد انیس قمر ، محمد اسلم ، اللہ دتہ ناصر ، عاشق حسین ، محمد رفیق اورغلام رسول ، سہیل ندیم ، خالد محموداورالیاس صدیقی ، عبدالعزیز ، مشتاق احمد ، محمد سرور ، محمد اسلم ، عزیز الرحمنٰ، تصور عباس ، محمد ریاض ، منظوراحمد اور غلام مصطفی شامل ہیں ۔
ملتان سے مزید