• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی کانووکیشن کی ریہرسل آج ہوگی

ملتان(سٹاف رپورٹر ) ویمن یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن کی تقریب کی ریہرسل آج 2 نومبر کو ہوگی، تمام طالبات شرکت کریں گی ، ویمن یونیورسٹی کا چھٹا کانووکیشن کل چار دسمبر کوہوگا جس میں گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمان شرکت کریں گے، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر طاہرہ یونس کا کہنا ہے کہ تمام طالبات اور فیکلٹی ممبران کا اس تقریب میں شرکت کرنا لازم ہے۔
ملتان سے مزید