• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثے ،کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق، پرانا گولیمار سے لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی صنعتی ایریا خمیسو گوٹھ چانڈیو چوک کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار38 سال کا مطیع اللہ جاں بحق ہوگیا، گلزار ہجری اسکیم 33 سمیرا چوک کے قریب پی ایم ٹی سے تار چوری کرتے ہوئےکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، عمر 35 سے 40 سال کے قریب ہے اور وہ نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے،علاوہ ازیں پرانا گولیمار گٹر باغیچہ ڈبل پی ایم ٹی والی گلی سے 30 سال کے نشے کے عادی شخص کی لاش ملی،فوری شناخت نہیں ہوسکی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید