کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکریٹری اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پورا ملک بد انتظامی کا شکار ہے اور کراچی میں بد انتظامی عروج پرہے، پیپلز پارٹی کی حکومت میں شہر میں جا بجا کھدائی سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ، نیا ناظم آباد اور یونیورسٹی روڈ پر سڑک اور فلائی اوورز کی تعمیر کا کام تعطل کا شکار ہے اور عوام کو روانہ سفر کی اذیت ناک صعوبتوں سے گزرنا پڑتا ہے، کراچی میں جو تھوڑا بہت ترقیاتی کام ہوا تھا وہ پیپلز پارٹی کی کرپشن کی نذر ہو چکا ہے،کراچی کے ساتھ صوبے اور وفاق دونوں کی جانب سے سوتیلا پن برتا جاتا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید