کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد بلاک M نجی فوڈ سینٹرکے قریب لوٹ مار کرنے والا نامعلوم ڈاکو شہری کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا، جسےعباسی اسپتال منتقل کیاگیا ، پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو کی فوری شناخت نہیں ہوسکی ،عمر30سال کے قریب ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید