• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ سے اہلسنت والجماعت نیوکراچی کا ذمہ دار شدید زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے اہلسنت والجماعت نیوکراچی کے ذمہ دار بلال شدید زخمی ہو گئےجنہیں عباسی اسپتال بعد ازاں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کیا کیا گیا۔ ترجمان اہلسنت والجماعت کراچی کے مطابق انہیں5گولیاں لگیں،واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید