• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے دستبردار ہو گیا

روم (اے ایف پی)سرکاری ذرائع نے گزشتہ روز بتایا کہ اٹلی نے چین کے وسیع بیلٹ اینڈ روڈ انفراسٹرکچر اقدام سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے،یہ جی سیون گروپ کا واحد ملک تھا جو اس منصوبے میں شامل ہوا۔اطالوی اخبارکوریری ڈیلا سیرا کے مطابق، طویل عرصے سے متوقع فیصلے کے بارے میں چین کو تین روز قبل بتادیا گیا تھا، جس کے حوالے سے دونوں ممالک کی جانب سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ۔

اہم خبریں سے مزید