اسلام آباد (خبر نگار) شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے بلامقابلہ وائس چیئرمین اور چوہدری پرویز الہیٰ مرکزی صدر بن گئے۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نتیجے میں نومنتخب عہدیداروں کانوٹیفکیشن جا ری کر دیا