• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف جرائم پر 15افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر)ملتان پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر بھیک مانگنے ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے، چلڈرن ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے، آتش بازی کا سامان فروخت کرنے اور بجلی چوری کرنے کے الزام میں سجاد۔ علی شیر ۔صادق۔ یاسر ۔وقار۔ عبدالمجید شہزاد ۔ارشاد اور جاوید وغیرہ سمیت 15 افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
ملتان سے مزید