• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ریجن کے 155اے ایس آئیز کی سب انسپکٹر عہدے پرترقی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی ریجن کے 155اے ایس آئیز کو سب انسپکٹرکے عہدے پرترقی دے دی گئی ۔اس حوالے سے پروموشن کمیٹی کےاجلاس میں سفارشات کوحتمی شکل دی گئی تھی ۔ان سفارشات کی روشنی میں بدھ کو آرپی او سید خرم علی نے 155اے ایس آئیزکو سب انسپکٹرکے عہدے پرترقی دینے کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد سے مزید