• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) چاکیواڑہ گلستان کالونی میں فائرنگ کے واقعہ میں 12سالہ بچی مریم دختر شوکت زخمی ہو گئی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا ، پستول برآمد کر کے ملزم مصدق کو حراست میں لے لیا جس کے نام لائسنس ہے۔