• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ سبزی منڈی کے علاقےسے 50سالہ نامعلوم خاتون کی نعش درخت سے لٹکتی پائی گئی۔ ورثاء سب انسپکٹر غلام رسول سے 03335400314پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید