• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رضوانہ تشدد کیس، لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار کا جج عاصم حفیظ کیخلاف انکوائری کا حکم

لاہور(جنگ نیوز)کم سن رضوانہ تشدد کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، لاہور ہائی کورٹ رجسٹرار نے سیشن جج راولپنڈی کو سول جج عاصم حفیظ کے خلاف انکوائری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جس کی روشنی میں سیشن جج راولپنڈی نے ریکارڈ طلب کرلیا۔

اہم خبریں سے مزید